مدھیہ پردیش کے سنگرولی سے کٹنی کے درمیان آج صبح کوئلے سے لدی ایک مالگاڑي
کے 31 ڈبے پٹری سے اترنے کی وجہ سے اس ریلوے ڈیویژن پر ٹرینوں کی
آمدورفت
متاثر ہو گئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔اس راستے پر سنگل لائن ہونے کی وجہ سے ٹریفک خاصا متاثر ہو رہا ہے۔